چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) گزشتہ روز چترال کے گاؤں اویر کے علاقے شابڑونز میں گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ماہرہ بی بی زوجہ ظہور ساکن کوجو جان بحق ہوگئی۔ ڈرائیور احسان اللہ سمیت سیدالحمٰن ولد شریف اللہ، عبدالعزیز ولد محمد یونس، جرنل خان ولد رحمت اعظم، سیف الامان ولد عبدلامان زخمی ہوگئے جن کا تعلق شابڑونز سے ہے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.