الصفحة الرئيسيةچترال شہزادہ ریاض الدین عوام نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے byAdmin الثلاثاء, أكتوبر 17, 2017 0 تعليقات شہزادہ ریاض الدین عوام نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے چترال: ذرائع کے مطابق چترال ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے شہزادہ ریاض الدین عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد کیا ۔ Tags چترال چترال کی خبریں سیاست مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.