چترال (رپورٹ سہیل احمد: ٹائمزآف چترال) رات 3 بجے دروش میں ارندو آڈے گیس ویلڈنگ ورکشاپ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس سے پورے آڈے میں آگ لگ گئی۔ جس کی جس سے کافی مالی نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ 5 گاڑیاں جل گئیں۔ آڈے میں موجود تمام دکانیں جل گئیں۔ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔ آگ لگتے ہی ریسکیو کے لئے چترال سکاؤٹ، پولیس اور مقامی لوگ پہنچ گئے۔ اور جلدی آگ پر قابو پالیا گیا۔
آڈے کے قریب دیگر دکانیں بھی متاثر ہوئیں ہیں۔ اے سی دروش جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔ اور تحریر کرکے ساتھ لے گئے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.