الصفحة الرئيسيةانشورنس نیشنل ریسرچ کانفرنس میں جوبلی لائف انشورنس کمپنی کے لئے ایوارڈ byAdmin الخميس, نوفمبر 30, 2017 0 تعليقات جوبلی لائف کے چیف منیجر مارکیٹنگ سید عثمان قیصر زیبسٹ یونیورسٹی (SZABIST)کی مینجمنٹ و بزنس پر منعقد ہونے والی دوسری نیشنل ریسرچ کانفرنس میں یونیورسٹی کے وائس پریذیڈنٹ (اکیڈمکس) ڈاکٹر الطاف مکاتی اور ڈاکٹر سلیمان شیخ سے ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔ Tags انشورنس کاروباری خبریں مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.