پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی
بروند میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھماکے میں امن کمیٹی کے رہنما ولی جان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.