کس نے کہہ دیا کہ ہنسنا منع ہے : لیجئے پڑھہئے لطیفے اور خوب ہنسئے ☻

خاتونِ خانہ ( بالوں میں کنگھی کرتے ہوئے) منا رو رہا ہے اسے چُپ کروائیں۔
صاحب (اخبار پڑہتے ہوئے ) میں مصروف ہوں۔
خاتونِ خانہ : تُم تو ایسے کہ رہے ہو جیسے یہ میں
 میکے سے لائی ہوں۔
صاحب :بات تو تمہاری ٹھیک ہے مگر یہ کونسا 
میری بارات میں گئے تھے۔

_____☺______

تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ
 انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔

جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ
 کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے کم پیار نہیں کرتی ہوں۔

_____☺______


بیوی (‌شوہر سے ) اف اللہ بھکاری دھوکا کرتے ہیں، 
میں نے ایک اندھے بھکاری کو بھیک دی تو اس 
نے مجھے حسن سلامت رہنے کی دعا دی۔
شوہر : پھر تو اس کے اندھے ہونے میں کوئی 
شک نہیں ہونا چاہئے ۔

_____☺______


بیوی (‌شوہر سے ) اف اللہ بھکاری دھوکا کرتے ہیں، 
میں نے ایک اندھے بھکاری کو بھیک دی تو 
اس نے مجھے حسن سلامت رہنے کی دعا دی۔
شوہر : پھر تو اس کے اندھے ہونے میں 
کوئی شک نہیں ہونا چاہئے ۔

_____☺______


کچھ عرصے سے صاحب کو نیند میں چلنے بیماری
 ہوگئی تھی ۔ ایک رات نیند میں اٹھے دروازے سے نکل کر سرونٹ کوارٹر کی طرف بڑھنے لگے تو بیوی نے پیچھے سے آواز دی ۔
“ڈارلنگ ! میں تمھیں بتانا بھول گئی کہ گذشتہ شام ہماری نوکرانی کام چھوڑ کر چلی گئی ہے ۔




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم