بھولا : ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس بہت
اچھی رکھی ہے ، اس کا ہاتھ لگتے
ہی میں ٹھیک ہوگیا
ڈاکٹر : ہاں جی تھپڑ کی آواز بڑی دو ر
تک سنی گئی ہے
____☺_____
ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی
اور پوچھا
لڑکی: اگر میں کسی لڑکے سے محبت کروں
تو کیا گناہ ھوگا؟
مولوی : ارے بچی توبہ کر ورنہ سیدھا
دوزخ میں جائوگی
لڑکی : اور اگر مولوی صاحب آپ سے
محبت کروں تو ؟
مولوی : بہت شریر ہو جنت جانے کا ارادہ ہے۔
____☺_____
ایک بچہ چوکولیٹ کھا رہاتھا تو آدمی نے کہا:
اتنے زیادہ چوکولیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا۔
بچے نے کہا :
میرے دادا جی 105 سال جئے تھے۔
آدمی: چوکولیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
بچہ: نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے۔
____☺_____
اُستاد: بیٹا کل تیاری کر کے آنا ایک سوال پوچھوں گا۔
اُستاد (دوسرے دن): بیٹا بتاؤ تمھارے سر پر کتنے بال ہیں؟
بچہ: دو کروڑ پینتیس لاکھ ایک سو اُنتالیس!
استاد: تمھیں کیسے پتا؟
بچہ: سر آپ نے کہا تھا کہ آپ ایک ہی سوال پوچھیں گے لہٰذا میں اسی کی تیاری کرکے آیا ہوں۔
