برف باری سے شمالی علاقے محصور، مواصلات کا ںظام معطل



اسلام آباد (ٹی او سی : نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق مسلسل برف باری کی وجہ سے شمالی علاقوں کا موصلاتی نظام
معطل ہوگیا ہے۔ گلگت بلستان کے تمام اضلاع گلگت، غذر، ہنزہ، سکردو اور بلتستان ڈویژنز میں برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ مقامی لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک 10 انچ برف پڑ چکی ہے۔ 

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم