وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چترال کا متوقع دورہ ملتوی ، اب کب آئیں؟ پڑھیں
چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا متوقع دورہ چترال ملتوی کردیا گیا ہے ۔ اب شاہد خاقان عباسی 13 جنوری کے بجائے جنوری کے آخری ہفتے چترال کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم اپنے دورے میں چترال میں وفاق کے زیر انتظام زیر تعمیر منصوبوں جیسے گولین گول بجلی گھر، گیس پلانٹ وغیرہ کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ جنوری کے آخر تک کے لئے ملتوی کردی گیا ہے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.