شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بے حس معاشرے میں ایسی خبر آتی ہی رہتی ہیں۔
شیخوپورہ مین دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا پے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک شخص کے بازو اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد اس کی لاش کو درخت کے ساتھ لٹکا دیا اور موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔ تھانہ بھکی کے علاقہ رسول ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے پہلے عنایت علی نامی شخص کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ بعد ازاں ملزمان نے عنایت علی کے بازو اور ٹانگیں کاٹنے کے بعد اس کی لاش کو درخت کے ساتھ لٹکا دیا اور فرار ہوگئے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.