کوغذی کے محمد علی نے کمسٹس یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلرحاصل کرلی

چترال/کوغذی(ایم فاروق) کوغذی سے تعلق رکھنے والے محمد علی  نے کمسٹس یونیورسٹی اسلام آباد سے الیکٹریکل انجینیرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کرلی۔

انھوں نے ابتدائی تعلیم آئیڈیل پبلک سکول اینڈ کالج کوغذی سے شروع کیا اور میٹرک کے بعد وہ پشاور کے ایک انسٹیٹیوٹ سے الیکٹریکل انجینیرنگ میں (ڈی۔اے۔ای ) مکمل کی اور آخرکار کمسٹس یونیوریسٹی اسلام آباد سے الیکٹریکل انجینیرنگ میں بی۔ایس مکمل کرلیا۔  موصوف اپنے تعلیمی کیریئر کے دوران سپورٹس مقابلوں میں شترنج کے چیمپئن شپ کی ٹرافی چار مرتبہ اپنے نام کرلی ہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال پائیں کے سرگرم رکن منظور قادر شجاع کے چھوٹے بھائی ہیں اور استاد عظیم الدین کے فرزند ہیں۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم