مسلم لیگ ق کی 2 اہم وکٹیں تحریک انصاف نے گرادی، کون ہیں یہ جانیں
لاہور(ویب ڈیسک) جنرل الیکشن سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آج عمران خان کی لاہور آمد کے موقع پر دونوں رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کردیا۔ ق لیگ قصور کے رہنما عظیم الدین لکھوی اور کرنل (ر) ہاشم ڈوگر آج پی ٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.