خاتون ٹیچر کو میٹنگ کے بہانے سکول بلاکر، طالب علموں نے ایسی شرمناک حرکت کی کہ شیطان بھی شرما گیا

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے کی زوال کا یہ عالم ہے کہ طالب علم استاذ کے مرتبے کو ہی نہیں سمجھتے۔ لودھراں کے علاقہ ساندھی والا میں خاتون ٹیچر کو 4 طالب علموں نے مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔  تفصیلات کے مطابق نویں جماعت کا ایک طالب علم اتوار کو ٹیچر کو میٹنگ کے بہانے سکول لے گیا جہاں اسکے 3 ساتھی پہلے ہی موجود تھے جنہوں نے  ٹیچر کو نامعلوم مقام پر لے جا کر اجتماعی زیادتی کی۔  پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم