نگینہ: آئسکریم کھاتے ہوئے جانو، مجھے ایسا کہو
کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہوجائے۔
شیدا: میرے پاس پیسے نہیں ہیں…
*-☺-*
بیوی : ہماری پڑوسن ہر مہینے اپنے شوہر کے
ساتھ گھومنے جاتی ہے۔
شوہر : تو پھر؟
بیوی : بیوی تو آپ بھی کبھی لے جایا کریں نا !
شوہر : میں نے 3 چار بار کہا ہے، پر وہ مانتی ہی نہیں ہے..
*-☺-*
لڑکی : یار میں اپنا پرس گھر بھول آئی ہوں، مجھے
ایک ہزار روپے چاہئے تھے۔
لڑکا : دوست ہی دوست کے کام آتا ہے، یہ لو 40 روپے
رکشہ پکڑ اور پرس لے آؤ۔
*-☺-*
ایک شخص شادی کا خواہش مند تھا اور اس لئے
وہ ایک شادی دفتر گیا….
دفتر بند تھا اور باہر بورڑ پر لکھا تھا
دفتر دو پہر ایک بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گا تب تک آپ ایک بار پھر سے سوچ لیں….
*-☺-*

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.