سابق چیف جسٹس ناصرالملک کو نگران وزیراعظم کے لئے نامزد کیا گیا


سابق چیف جسٹس ناصرالملک کو نگران وزیراعظم کے لئے نامزد کیا گیا

ناصرالملک 17 اگست 1950 کو سوات میں پیدا ہوئے۔ بطور 22 واں چیف جسٹس آپ نے اپنے فرائض ادا کئے۔ نومبر 2013 سے جولائی 2014 تک چیف الیکشن کمیشن کے فرائض بھی انجام دیئے۔ انہون نے لندن کے انر ٹمپل سے بیریسٹر آف لا کرچکے ہیں، 19981 میں پشاور ہائی کورٹ بار کے سیکریٹیری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم