چترال گرین لشٹ کے سماجی کارکن اسلم شیروانی کی گاڑی کو حادثہ




چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) چترال گرین لشٹ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور ایجوکیشنسٹ اسلم شیروانی کی گاڑی کو پارپیش کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ گاڑی میں اسلم اور ان کے 2 بیٹے سوار تھے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیکن اسلم کا ایک بیٹا شدید زخمی ہے جسے چترال میں ابتدائی علاج کے بعد پشاور ریفر کیا گیا ہے۔ 

اللہ انہیں جلد صحت یاب فرمائے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم