حادثے نے ایک اور قیمتی جان لے لی : یارخون میں گاڑی کھائی میں جاگری سابق پرنسپل اے کے ای ایس جان بحق

حادثے نے ایک اور قیمتی جان لے لی : یارخون میں گاڑی کھائی میں جاگری سابق پرنسپل اے کے ای ایس جان بحق 

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) جون کا مہنہ خاصا خونی رہا۔ اس ماہ کئی حادثات ہوئے جن میں 6 سے زائد قیمتی جانیں چلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز بروز منگل 19 جون یارخون میں جیپ کے حادثے میں  سابق پرنسپل شہزادہ عجم ساکنہ میرگرام موقع پر جان بحق ہوگئے۔ متوفی بیٹے کے ہمراہ براستہ  یارخون  رشتہ داروں سے عید ملنے جا رہے تھے کہ اُجنو کے مقام پر گاڑی قابو ہوکر کھائی میں جاگری، اور شہزادہ عجم موقع پر جان بحق ہوگئے اور ان  کا بیٹا زخمی ہوگیا جس کو شاگرام ہسپتال پہنچایا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم