گزشتہ دنوں پرسین گاؤں میں مزدا گاڑی دریا میں جاگری، ڈرائیور جان بحق
چترال (ویب ڈیسک) پرسین گاؤں میں افطاری کے وقت گاڑی پل کراس کرتے ہوئے دریا میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں ڈرائیور جان بحق ہوگیا۔ مزدا گاڑی جیسے پل پر چل پڑی تو پل ٹوٹ کر دریا برد ہوگیا۔ گاڑی ڈرائیور سمیت دریا میں گرگئی۔ ڈرائیور کا نام منیر ولد اختر خان بتایا جاتا ہے۔ واقعے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم پہنچی اور ڈرائیور کی لاش نکال کر ہسپتال منتقل کردیا، ڈرائیور بھی اسی گاؤں سے تعلق رکھتا تھا۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.