چترال دبنگ (بہادر) پولیس انسپکٹر سے محروم ہوگیا، ان للہ و ان الیہ راجعون
چترال (نیوز ڈیسک) چترال پولیس کے دبنگ سپاہی، انسپکٹر سلطان بیگ ٹریفک حادثے جان بحق ہوگئے۔ منگل کے روز اپنے آبائی علاقے کریم آباد، ہنجیل جاتے ہوئے بلپہوک کے مقام پر ٹریفک حادثے میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔ تفصیلات کل

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.