جاپانی سیاح لڑکی نے چترال میں اسلام قبول کیا، کن چیزوں سے متاثرہوئیں: جاننے کے لئے پڑھیں

جاپانی سیاح لڑکی نے چترال میں اسلام قبول کیا، کن چیزوں سے متاثرہوئیں: جاننے کے لئے پڑھیں



چترال (ٹائمزآف چترال نیوز) جاپان سے تعلق رکھنے والی سیاح لڑکی نے چترال میں اسلام قبول کرلیا۔ مشرف بہ اسلام ہونے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ چترال کے لوگوں کی تہذیب اور اخلاق سے متاثر ہوئی، اور دین اسلام کو مذہب کے طور پر اپنایا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ ان پر کسی نے زور زبردستی نہیں کی بلکہ وہ اپنی منشا کے مطابق اسلام قبول کرلیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے جاپان میں اپنے خاندان کواپنے فیصلے سے مطلع کیا ہے۔ خاندان میں انکے والدین اور ایک بھائی ہے۔ 

معروف عالم دین اور مذہبی سکالر مولانا حبیب اللہ نے انہیں کلہ حق پڑھایا۔ انہوں نے نو مسلم خاتون کا نام ذہرہ رکھ لیا جو کہ خاتون نے خود تجویز کیا تھا۔ 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم