پشاور کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی صرافہ بازار چے چور 30 کروڑ لے اڑے
پشاور (گل حماد فاروقی) پشاور کی تاریح میں سب سے بڑی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پشاور کے صرافہ بازار (اندر شہر) میں تیس کروڑ روپے کی ڈکیتی ہوئی ہے۔ پشاور کا پولیس سو رہی ہے چور جاگ رہے ہیں ۔ پشاور دو دن گزرنے کے باوجود پولیس چوروں کو نہ پکڑ سکی۔ جو مثالی پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پشاور اتنی مڑی واردات شہر کے مصروف تین بازار میں پولیس کے مدد کے بغیر ناممکن ہے۔ پشاور علاقے کا ایس ایچ او کئی سالوں سے ایک ہی جگہ تعینات ہے۔ پشاور متعلقہ پولیس کے خلاف سخت ترین کاروائ کی جائے تاجر حلقوں کا مطالبہ۔ کابلی تھانہ کے ناک تلے اتنی بڑی واردات ہورہی ہے اور پولیس کو کیسے پتہ نہیں چلتا تاجروں کی تعجب کا اظہار۔ پشاور جب تک پولیس کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی ان کو سزا نہیں ملتی چور اسی طرح کھلے عام واردات کریں گے۔ پولیس اکثر ان چوروں کے ساتھ ملی ہوتی ہے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.