چترال، چپاڑی میں ایف ایس سی کی طالبہ نے کم نمبرز آنے پر خود کشی کرلی


چترال، چپاڑی میں ایف ایس سی کی طالبہ نے کم نمبرز آنے پر خود کشی کرلی

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال، چپاڑی میں ایف ایس سی کی طالبہ نے کم نمبرز آنے پر خود کشی کرلی ہے۔ متوفی، سبرینہ دختر فاروق صوبیدار نے دریائے یارخون میں کود کر خود کشی کرلی۔ مقامی کالج میں سائنس کی طالبہ تھی۔ کم نمبروں کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار تھی، بچی کا علاج بھی چل رہا تھا۔ گزشتہ روز والدین گھر نہیں تھے تو کھوژ پل سے دریا میں کود کر خود کشی کرلی ہے۔ متوفی کی لاش دریا سے نکل کر سپرد خاک کردی گئی۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم