MrJazsohanisharma

سری لنکا میں تین روزہ سوگ ، دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 310 تک جا پہنچی، مزید زخمی ہسپتالوں میں ہیں

سری لنکا میں تین روزہ سوگ ، دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 310 تک جا پہنچی، مزید زخمی ہسپتالوں میں ہیں

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کی حکومت نے ملک میں تین روزکا سوگ کا اعلان کیا ہے، دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 310  ہوگئی ہے جبکہ دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبے میں چالیس افراد کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔

 سری لنکا میں ایسٹر کے موقع گرجا گھروں اورہوٹلوں میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات جاری ہے ، دھماکوں سے تعلق کے شبے میں چالیس افراد کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

أحدث أقدم