بھات سری لنکا میں مسلماںوں کے خلاف نفرت انگیزی میں کامیاب۔ سری لنکا میں مسلمان خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی
سری لنکا (ویب ڈیسک) بھارت اپنے مذموم مقصد میں کامیاب ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ کیونکہ بھارت میں منصوبہ کے ساتھ سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی کی وجہ سے مسلمان بگتنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نقاب اور برقع پر پا بندی کے احکامات سری لنکا کے صدر کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں جن کے تحت 29 اپریل سے ملک میں چہرہ چھپانے اور برقع پہننے پر پابندی عائد ہوگی۔
واضح رہے کہ برقع لینے اور منہ چھپانے پر پابندی کی تجویز سری لنکن کابینہ نے دی تھی جس پر وزیر اعظم نے مسلم علما کو اعتماد میں لینے کی تجویز دی تھی لیکن سری لنکن صدر نے صدارتی احکامات کے ذریعے پر برقع اور منہ چھپانے پر پابندی کی منظوری دیدی ہے ۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.