بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو انوکھی سزا، خاتون کو سب کے سامنے ایسا کام کرنے پر مجبور کیا گیا 😡 کہ توبہ
مدھیہ پردیش (ٹائمزآف چترال نیوز) بھارت ذات پات میں تقسیم ہے۔ یہاں ہندووں کے کئی قسمیں ہیں۔ بھارت کے مدھیا پردیش میں دیہاتیوں نے خاتون کو دوسری کاسٹ کے ہندو سے پسند کی شادی کرنے پر ایسی سزا دی گئی کہ توبہ۔ دوسری ذات کے ہندو سے تعلقات قائم کرنے کا الزام لگا کر خاتون کو شوہر کو کندھوں پر اٹھا کر چلنے کا حکم دے دیا گیا۔ جس پر کمزور خاتون نے شوہر کو کندھوں پر اٹھا کر مشکل سے چلنے لگی۔ خاتون کی عمر 20 سال کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پرریش جابوا ضلع میں پیش آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاتا ہے کہ خاتون بمشکل مرد کندھوں پر اٹھا کر چل پاتی ہے۔ خاتون کی کمزوری اور اس پر ہونے والے ظلم نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.