چترال تازہ ترین: ریشن میں فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری18 افراد سوار تھے ، 1 افراد جان بحق متعدد زخمی

چترال تازہ ترین:  ریشن میں فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری18 افراد سوار تھے ،  1 افراد جان بحق متعدد  زخمی


چترال  (ٹائمزآف چترال تازہ ترین 8 اگست 2019) ریشن ، کوڑوم شعور کے مقام پر چترال سے موڑکہو جانے والی فلائنگ کوچ نمبر 7200 کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں 2 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ متعدد افراد زخمی ہیں۔ معمولی زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ریشن ہسپتال پہنچایا گیا ۔  گاڑی روڈ سے سلپ ہوتی ہوئی کھائی میں گری ہے جس سے کافی لوگ زخمی ہیں ۔  زیادہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی منتقل کیا گیا ہے۔ گاڑی میں کل 18 افراد سوار تھے۔ 

مزید تفصیلا ت جلد۔

فوٹو کرٹیسی: سرور سرور




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم