گولین وادی میں دریا کے اوپر پائپ لائن کی مرمت کرنے کے دوران پائپ پھسلنے سے موری پائن سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہوگئے

گولین وادی میں دریا کے اوپر پائپ لائن کی مرمت کرنے کے  دوران پائپ پھسلنے سے موری پائن سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہوگئے




چترال، گولین (ایم۔ فاروق) تفصیلات کے مطابق اتوار کی سہہ پہر گولین وادی میں موری پائیں کی پائپ لائنوں کی بحالی کا کام جاری تھا اس دوران پائپ لائن کو دریائے گولین کے اوپر سے گزارا جارہا تھا اسی اثناء پائپ پھسلنے کی وجہ سے دو افراد جن میں موری پائیں سے تعلق رکھنے والے عنایت الرحمن ولد خواجہ محمد دریا میں ڈوب گیا اور تاہم اسکی لاش کی تلاش جاری ہے دوسرا شخص ابصار الدین ولد حاجی ابصار بھی جان بحق ہوگیا ہے جسکی لاش مقامی لوگ اور ریسکیو ٹیموں نے اپنی مدد آپ کے تحت گولین وادی میں دریا کے اوپر پائپ لائن کی مرمت کرنے کے  دوران پائپ پھسلنے سے موری پائن سے تعلق رکھنے والے دو افراد جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔


چترال گل حماد فاروقی کی تفصیلی رپورٹ

تفصیلات کے مطابق اتوار کی سہہ پہر گولین وادی میں موری پائیں کvی پائپ لائنوں کی بحالی کا کام جاری تھا اس دوران پائپ لائن کو دریائے گولین کے اوپر سے گزارا جارہا تھا اسی اثناء پائپ پھسلنے کی وجہ سے دو افراد جن میں موری پائیں سے تعلق رکھنے والے عنایت الرحمن ولد خواجہ محمد دریا میں ڈوب گیا اور تاہم اسکی لاش کی تلاش جاری ہے دوسرا شخص ابصار الدین ولد حاجی ابصار بھی جان بحق ہوگیا ہے جسکی لاش مقامی لوگ اور ریسکیو ٹیموں نے اپنی مدد آپ کے تحت پائپ لائن کے اوپر سے نکال لیا۔ 

جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے جنکو ریسکیو 1122 اور  آر ایچ سی کوغذی کی ایمبولینس سروس کے ذریعے رورل ہیلتھ سنٹر کوغذی سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا ۔ 
اس وقت موری پائیں کے عمائدین  جان بحق شخص کی لاش کو بونی اور چترال کو ملانے والی شاہراہِ پر رکھ کر انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کررہے ہیں ۔ لائن کے اوپر سے نکال لیا۔ 

جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے جننکو ریسکیو 1122 اور  آر ایچ سی کوغذی کی ایمبولینس سروس کے ذریعے رورل ہیلتھ سنٹر کوغذی سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا ۔ 
اس وقت موری پائیں کے عمائدین  جان بحق شخص کی لاش کو بونی اور چترال کو ملانے والی شاہراہِ پر رکھ کر انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کررہے ہیں ۔


أحدث أقدم