اٹلی میں کورونا وائرس سے 463 افراد ہلاک ہوئے

اٹلی میں کورونا وائرس سے 463 افراد ہلاک ہوئے


اٹلی ویب ڈیسک:  60 ملین افراد پر مشتمل ملک اٹلی بھی سب سے زیادہ متاثر ملکوں میں سر فہرست ہے جہاں اب تک 463 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 9000 افراد متاثر ہیں- وائرس کو  سنگین بیماری جانا گیا ہے اور  حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے سے نمٹنے کے لئے کوششیں تیز کی ہیں۔

وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ ملک بھر میں ، شمال حصوں کے سفر پر پابندی لگا رہے ہیں۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم