دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 90011 ہوگئی، سے سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی ، سپین اور امریکہ میں ہوئیں، امریکہ میں 14865 افراد ہلاک ہوئے ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 90011 ہوگئی، سے سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی ، سپین اور امریکہ میں ہوئیں، امریکہ میں 14865 افراد ہلاک ہوئے ہیں 



کراچی (ٹائمزآف چترال نیوز) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں نہ صرف تباہی مچارکھی ہے بلکہ انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، جان لیوا وائرس سے اب تک 90 ہزار 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 1540085
تک پہنچ چکی ہے۔ 

امریکہ میں کل 4 لاکھ 35 ہزار 9 سو 41 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 14 ہزار 8 سو 65 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سپین میں 15 لاکھ 2 سو 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی میں اب تک 17 ہز 6 سو 69 افراد جانوں سے گئے ہیں۔ جرمنی میں 2349 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ فرانس میں 10869 افراد ہلا ہوچکے ہیں۔ ایران میں 4110 افراد ہلاک ہوئے۔ برطانیہ میں 7097 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم