ترین نے عمران خان سے انتقام لینے کی تیاری کرلی ۔ جہانگیر ترین (ق) لیگ اور (ن) لیگ کو ایک کرنے کے لیے متحرک ہوگئے، حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

ترین نے عمران خان سے انتقام لینے کی تیاری کرلی ۔ جہانگیر ترین (ق) لیگ اور (ن) لیگ کو ایک کرنے کے لیے متحرک ہوگئے، حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی



اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے جس میں سیاسی صورت حال کے علاوہ شوگر کمیشن رپورٹ اور اس کی روشنی میں حکومتی اداروں کی ممکنہ کارروائیوں اور اس حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوا۔

شوگر کمیشن رپورٹ کے بعد جہانگیر خان ترین کے مسلم لیگ ن اور ق کی اعلیٰ قیادت سے بالواسطہ اور براہ راست رابطوں میں تیزی بڑی اہمیت کے حامل ہو سکتی ہے. ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین اور ان کے با اثر رفقاء مسلم لیگ ن اور ق لیگ کو قریب لانے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کر رہے ہیں اس حوالے سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں سیاسی جوڑتوڑ سے پی ٹی آئی کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے.
 
جہانگیر خان ترین کے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے قریبی دوست ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں اور رابطے جاری ہیں۔ شوگر کمیشن رپورٹ کے بعد جہانگیر خان ترین کے مسلم لیگ ن اور ق کی اعلیٰ قیادت سے بالواسطہ اور براہ راست رابطوں میں تیزی بڑی اہمیت کے حامل ہو سکتی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین اور ان کے با اثر رفقاء مسلم لیگ ن اور ق لیگ کو قریب لانے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کر رہے ہیں اس حوالے سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں سیاسی جوڑتوڑ سے پی ٹی آئی کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے چوہدری برادران سے رابطے،سیاسی صورت حال کے علاوہ شوگر کمیشن رپورٹ اور اس کی روشنی میں حکومتی اداروں کی ممکنہ کارروائیوں اور اس حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوا،روزنامہ جنگ کے مطابق جہانگیر ترین کے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے قریبی دوست ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں اور رابطے جاری ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق جہانگیرترین اور ان کے با اثر رفقا مسلم لیگ ن اور ق لیگ کو قریب لانے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کر رہے ہیں، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں سیاسی جوڑتوڑ سے پی ٹی آئی کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے،شوگر کمیشن رپورٹ کے بعد جہانگیر خان ترین کے مسلم لیگ ن اور ق کی اعلیٰ قیادت سے بالواسطہ اور براہ راست رابطوں میں تیزی بڑی اہمیت کے حامل ہو سکتی ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم