اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کا بھائی میاں سریر حسین کورونیوائرس سے انتقال کرگئے
پشاور (ویب ڈیسک) اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کا بھائی میاں سریر حسین کورونیوائرس سے انتقال کرگئے۔ میاں سریر حسین آخری 2 دنوں تک اسلام آباد کے ایک اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) کے اندر زیر علاج تھے اور منگل کو ان کا انتقال ہوگیا۔
میاں افتخار حسین نے نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کورون وائرس سے اپنے بھائی کے کی انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ ان کا کورونا وائرس کے علامات ظاہر ہونے لگے تھے جس کی وجہ سے انہوں خود کو اسلولیشن میں رکھا ہوا تھا ، اس کے بعد اب وہ بالکل بہتر محسوس کر رہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل صحت یابی کےلئے اپنے پرستاروں اور عزیزوں سے دعاوں کی اپیل کرتے ہیں۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.