چترال کے علاقے جغور گولدور میں سلنڈردھماکہ ، نیتیجے میں چار افراد جھلس گئے، 2 افراد جان بحق

چترال کے علاقے جغور گولدور میں سلنڈردھماکہ ، نیتیجے میں چار افراد جھلس گئے، 2 افراد جان بحق 



چترال (نیوز ڈیسک 7 اگست 2020) گزشتہ جمعرات کی رات کو چترال ٹاؤن کے علاقے جغور، گولدور میں ایک گھر میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے۔ جھلسنے والوں میں 2 افراد جان بحق ہوگئے جبکہ متاثرین کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد پشاور بھیجا گیا ۔ پشاور لے جاتے ہوئے 6 سالہ بچہ بشارت ولد رحمت الہیٰ راستے میں اللہ کو پیارے ہوگئے جبکہ غلام رسول کی اہلیہ آج بروز جمعہ شیرپاؤ ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ حادثہ  ریٹائر اُستاد غلام رسول کے گھر میں پیش آیا۔ زخمی افراد شیرپاؤ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔



أحدث أقدم