شیخ سعدی شیرازی ؒ کے 9 بہترین اقوال : اقوال زرین ، اچھی اچھی باتیں ۔ پڑھنے کے لئے لنک پر جائیں
حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔
⇦⇨
جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔
⇦⇨
آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔
⇦⇨
جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتاہے پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔
⇦⇨
مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہئے۔
ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔
⇦⇨
احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔
منصف اور عادل کو اللہ اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا
⇦⇨
آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔
نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.