MrJazsohanisharma

یارخون : شول کوچ اور واسوم کو آپس میں ملانے والا پل خستہ حالی کا شکار ہے

یارخون : شول کوچ اور واسوم کو آپس میں ملانے والا پل خستہ حالی کا شکار ہے

یارخون : شول کوچ اور واسوم کو آپس میں ملانے والا پل خستہ حالی کا شکار ہے۔ جو کسی بھی وقت دریا برد ہوسکتا ہے۔ جس سے جانی نقصانات کا خطرہ ہے۔ مقامی نمائندوں ، حکومت خیبرپختونخواہ اور ضلعی سطح کے سرکاری متعلقہ محکموں کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ تاکہ نقصان سے بچا جاسکے۔  ٹائمزآف #چترال رپورٹ 






(علاقی مسائل کو حکام بالا تک پہنچانے کے لئے اسے زیادہ سے زیادہ شیر کریں کریں اور ہمیں اپنے علاقے کے مسائل کے بارے میں آگاہ کریں۔ تصاویر بھیجیں ہم شائع کریں گے)

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم