ازبکستان سے ٹرک کی پہلی کھیپ زمینی راستہ سے طورخم بارڈر پہنچ گئی
اسلام آباد (اے پی پی) زیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق دائود نے کہا ہے کہ چسے ٹرک کی پہلی کھیپ زمینی راستہ سے طورخم بارڈر پہنچ گئی۔ بدھ کو یہاں جاری ایک بیان کے مطابق مشیر تجارت، مشیر قومی سلامتی اور ازبک سیکرٹری قومی سلامتی بھی طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں، ریجنل رابطہ کاری کو مضبوط کرنے کے لیے یہ حکومتی کوششوں کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسطی ایشیائی ریاستوں اور ازبکستان کے ساتھ مزید تجارتی روابط کو مضبوط کریں گے تاکہ تجارتی سرگرمیوں کو مزید فروغ دیا جا سکے ۔
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.