منفی سوچ غلط نمبر کی عینک کی طرح ہوتی ہے
ہرمنظر دھندلا، ہر راستہ ٹیڑھا اور ہر چہرہ بگڑا ہو اہی نظر آتا ہے۔
😅😅😅
شاعر !
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کیا دم تھا
ہماری کشتی ڈوبی وہاں جہاں پانی کم تھا
شاعر کی بیوی !
تم تو تھے ہی گدھے تمہاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😅😅😅
میک up ، بريک up 7 .up
کے علاوہ اور کون سا up ہوتا ہے ؟
دیکھتے ہیں کون جینیس ہے
😅😅😅
جب بارش ہو رہی ہو تو ایک بالٹی باہر صحن میں رکھ دیں۔ اور اس میں بارش کا پانی جمع کریں۔
اس کے بعد تین دن تک وہ پانی دھوپ میں رکھیں۔
اس کے بعد اس پانی سے سر دھوئیں تو آپ کے
بال گیلے ہو جائیں گے۔
بور ہورہے ہونگے سوچا، نالج میں ہی اضافہ کردوں
😅😅😅
ایک شو میں ایک موٹی سی عورت بیٹھی ہوئی تھی اور اس کی ساتھ والی سیٹ پر ایک کالے رنگ والا دبلا پتلہ آدمی
کالا سوٹ پہنے ہوئے بیٹھا تھا
کچھ دیر بعد عورت نے جمائی لی۔ تو اس آدمی نے
عورت کو طنزیہ انداز میں کہا….
دیکھنا مجھے کھا ہی نا جانا…
عورت : فکر مت کرو ہمارے مذہب میں کوے حرام ہیں
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.