Latifay - two funniest Urdu jokes

 شوہر : ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا

بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 

شوہر :   ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی

بیوی  :  اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس 

کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 

شوہر :  نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا 

پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی

اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 

گلابی رنگ کی چوڑیاں ، گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک

کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی،  ہاتھوں میں مہندی لگی تھی

اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا

اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر  کی ٹانگ  میں زور دار کک لگی


😃😂😅


بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں
 کھڑے ہو جائیں
1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں
2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں
ہوا یوں پھر کہ ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن تھی
جبکہ نہ ڈرنے والوں کی لائن میں صرف ایک آدمی تھا
بادشاہ نے اُس آدمی سے کہا کہ آپ اپنی بیوی سے
 نہیں ڈرتے ؟
آدمی نے جواب دیا 
پتہ نہیں جی 
مجھے تو میری بیوی کہہ گئی ہے کہ اس لائن
 میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی




1 تعليقات

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

إرسال تعليق

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم