اردو کے مزے مزے کے لطیفے

 سچا سودا جاہل شوہر اور پیار

جاہل شوہرنے دو تھپڑ مار کر بیوی سے کہا" جو پیار کرتے ہیں وہ پیار میں مارتے بھی ہیں

بیوی نے چار تھپڑ، چار لاتیں، دو تین بیلن کی پٹائی کرتے ہوئے شوہر سے کہا"

ہیں جی آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں آپ سے کم پیار کرتی ہوں۔۔۔



طنزومزاح
استاد شاگرد سے: بتاؤ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہے
شاگرد:جناب حسابی نظر سے تو دنیا میں ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں۔ لکن فِرقی نظر سے دنیا میں ایک بھی مسلمان نہیں
استاد : یہ فِرقی نظر کیا ہوتی ہے ؟
شاگرد :جناب ہر فِرقے کے پاس اپنی ایک خاص قسم کی عینک ہوتی ہے۔ جیسے لگاتے ہی اپنے سوا باقی سب مسلمان دائرہ اسلام سے باھر نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس نظر کو فِرقی نظر کہتے ہیں ۔


استاد: بچوں دو میں سے دو نکال لئے جائے تو کیا بچے گا،
ایک شاگرد: استاد جی سوال سمجھ میں نہیں آیا
استاد: تمہارے پاس دوروٹیاں تھیں تم کھاگئے کیا بچے گا۔
شاگرد: استاد ایک روٹی بغیر سالن کے کھاگئےتو سالن سارا بچ جائے گا۔


دوڑ میں سب سے پیچھے والا کھلاڑی ایک دم اتنی تیز رفتار سے دوڑا کہ پہلی پوزیشن لے لی۔ کسی نے پوچھا: یہ کوئی خاص ٹیکنیک تھی جو آپ نے کی؟
بولا: "ٹیکنیک نوں گولی مار، مینوں دس میرے پچھے کتا کنہے لائیا سی؟"


ایک سافٹ وئیر انجینیر سے اس کی بیگم نے کہا:
"سنئے ! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا"۔
انجینئر صاحب واپس آئے تو چھ دودھ کے ڈبے لے کر آئے۔
بیگم آگ بگولہ ہو کر گویا ہوئیں: "یہ دودھ کے چھ ڈبے کس لئے؟"
انجینئر صاحب نے جواب دیا:
"کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"


دو گورنمنٹ ملازم ایک دوسرے پہ الزام لگا رہے تھے
پہلا:مجھے پتہ ہے تم کسی اور کے اشاروں پر ناچ رہے ہو،
دوسرا:کمینے بیوی تک نہ جا






أحدث أقدم