چترال میں 2 کتابوں کی تقریب رونمائی: علامہ محمد غفران کی سوانح حیات پر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی اور ریاست چترال کی تاریخ اور طرز حکمرانی پر ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی کتابوں کی رونمائی ہوئی۔
ضلع کونسل کے ٹاؤن ہال میں بیک وقت دوکتابوں کی تقریب رونمائی۔ علامہ محمد غفران کی سوانح حیات پ…