آئس لینڈ میں زمین آگ اگل رہی ہے یورپ پر دھویں کے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں۔ یورپ میں آتش فشاں کی راکھ اور دھویں کی وجہ سے فضائی ٹریفک تیسرے روز بھی معطل رہی۔ 16 ہزار پروازیں معطل ہوئے ہیں جس کی وجہ سے فضائی کمپنیوں اربوں کا نقصان ہوا ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد فضائی پروازوں کی معطلی کا یہ نیا ریکارڈ ہے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post