پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کرپشن اپنے عروج پر۔۔۔۔۔ نہ صرف خود کرپشن میں ملوث ہیں بلکہ بڑے بڑے کرپٹ اور بد عنوان افسران کو بچانے کی بھی کوششیں ہورہی ہیں۔ بد عنوان اور قوم کے لٹیروں کو بچانے کے لئے ایماندار افسران کو فارع کیا جاتا ہے۔۔۔۔ تفصیلات کے لئے دیکھئے کامران خان شو
byUnknown
0
Comments
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.