Home مرے سوال کے معنی وہ مجھ سے کہہ دیتے byUnknown Friday, January 20, 2012 0 Comments مرے سوال کے معنی وہ مجھ سے کہہ دیتےمگر سوال کا میرے کوئی جواب نہ تھانگاہ شوق پہ الزام بے قراری کاتمہارے برقِ تجلی کو اضطراب نہ تھاوہ جب چلے تو قیامت بپا تھی چاروں طرفٹھہر گئے تو زمانے کو انقلاب نہ تھا(داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) Share