ZONG extends its support to Shandur Polo Festival 2012
Karachi, July 04, 2012: ZONG, the fastest growing network of Pakistan, has once again proved itself to be a true friend of the nation by supporting the Shandur Polo Festival which will be held from July 7 to 9. The telecom giant has stepped up to provide support for this one of its kind sports event held on Shandur Pass, the highest polo ground in the world at 3,700 meters.
This is not the first time ZONG is facilitating the festival, the telecom operator had previously extended its support. As part of its plan, ZONG will also be starting a promotional campaign to spread the word about the festival.
A poll will also be created on ZONG's website. Visitors will be asked to answer simple questions such as predicting the winning team and will be rewarded with special prizes in return. Exclusive footage of the event will also be made available online while several other activities will be carried out during the festival.
Mr. Usman Ishaq, Executive Director Commercial of ZONG states, "We believe in Pakistan. We believe in its beauty, its culture and its attractions. Shandur Polo Festival is one of those things which every Pakistani can feel proud about. ZONG wants to reinforce this pride and that's why we have decided to support the festival."
Shandur festival is not just about the equestrian sport of Polo, tourists can also enjoy dance and music performances by local groups, trout fishing, mountaineering, trekking, hiking and of course, horse riding. However, the highlight of the festival is the final match between the Gilgit and Chitral teams. By supporting this festival ZONG is helping in promoting tourism in Pakistan.
ZONG's reach now stretches from the mountain tops of Ishkoman in Gilgit-Baltistan to the rocky plains of Buleda in Balochistan to the midst of mega cities. The telecom Company now has close to 17 million subscribers in the small span of 4 years. ZONG is fast becoming the first choice of mobile users in Pakistan and the ever growing subscribers' numbers is a testimony to this.
زونگ کی جانب سے شندور پولو فیسٹیول کی معاونت کا اعلان
کراچی، جولائی 04،2012ئ: پاکستان میں سب تیزی سے پھیلتا ہوا نیٹ ورک زونگ نے شندور پولو فیسٹیول کو سپورٹ کرنے کا اعلان کرکے ایک مرتبہ پھر خود کو پاکستانی قوم کا سچا دوست ثابت کردیا ہے، فیسٹیول کا انعقاد جولائی 07 سے 09 کے درمیان ہوگا۔ 3,700 فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کے سب سے اونچے پولوگراونڈ شندور پاس میں ہر سال منقعد ہونے والے اس منفرد فیسٹیول کوسپورٹ کرنے کے لئے ایک بڑی ٹیلی کام کمپنی آگے آئی ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ زونگ اس فیسٹیول کو معاونت فراہم کر رہا ہے بلکہ اس نے ماضی میں بھی اس فیسٹیول میں اپنا تعاون پیش کیا ہے۔ اپنے منصوبے کے حصے کے طور پر زونگ فیسٹیول کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لئے ایک تشہیری مہم کا بھی آغاز کریگا۔
فیسٹیول کے بارے میں لوگوں کی آراءجاننے کے لئے ایک پول زونگ کی ویب سائیٹ پر بنایا جائے گا۔ ویب سائیٹ پر آنے والوں سے سادھے سے سوالات ، جیسا کہ جیتنے والی ٹیم کے بارے میں اُن پیش گوئی وغیرہ اور جیتنے والوں کو خصوصی انعامات دیئے جائیں گے۔ ایونٹ کی ایکسلوسیو فوٹیج آن لائن ڈالی جائیں گی، اس کے علاوہ مزید مختلف قسم کی سرگرمیاں بھی فیسٹیول کے دوران انجام دی جائیں گے۔
زونگ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کمرشل ، عثمان اسحاق نے کہا کہ "ہمیں پاکستان پر یقین ہے۔ اور ہمیں اس کی خوبصورتی، اس کی ثقافت اور اس کے پر کشش مقامات پر یقین ہے۔ شندور پولو فیسٹیول ان میں سے ایک ہے کہ جس پر ہر پاکستانی فخر محسوس کرتا ہے۔ زونگ اس فخر کو مضبوط بنانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اس فیسٹیول کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔"
شندور پولو فیسٹیول صرف گھڑ سواری کے کھیل کے بارے میں نہیں ہے، بلکہ یہاں سیاح مقامی موسیقی کے گروپ کی جانب سے میوزک پر فارمنسس، ڈانس،ٹراوٹ فشنگ، پہاڑوں پر چڑھنے ، ٹریکنگ، ہائیکنگ اور گھڑ سواری سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ تاہم میلے کی خاص بات گلگت اور چترال کی ٹیموں کے مابین فائنل میچ ہے ۔ اس میلے کو سپورٹ کرکے زونگ پاکستان میں سیاحت کے فروع میں مدد کر رہا ہے۔
زونگ کی رسائی اب گلگت بلتستان کے اشکومان کی پہاڑی چوٹیوںسے لیکر بلوچستان کے پتھرےلے بولیداتک اوربڑے شہروں تک پہنچ چکی ہے۔ ٹیلی کام کمپنی صرف چار سال کی مختصر مدت میں 17ملین سبسکرائبرزکے قریب ہے۔ زونگ بہت تیزی کے ساتھ پاکستان کے موبائل استعمال کرنے والوں کا پہلا انتخاب بنتا جارہا ہے، اور اس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حالیہ تیزرفتاراضافہ اس کی بہترین مثال ہے۔
مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی رابطہ کریں: سرفراز احمد ، خرم ضیاء یا افسر خان فون: 35867576 - 35837674