66 لاکھ کی آبادی والا ملک 20 کروڑ
سے زائد کی آبادی والے ملک پر کس طرح قبضہ کیا۔۔۔ کہتے ہیں کہ انگریز لومڑی کی
طرح مکار تھا، تو کیا ہم گدھے کی طرح بے وقوف تھے۔۔۔ مجال ہے جو آج تک کوئی سبق
سیکھنے اور حقائق کو سمجھنے پر آمادہ ہو۔۔۔۔ جسے دیکھو کھوکھلی جذباتیت سے لیس
ہوکر تاریخ کو مسخ کرنے پر تلا ہوا ہے۔۔۔۔ ۔۔ ماچس کی ڈبیا جتنا جزیرہ لاکھوں مربع
میل پر مشتمل برصعیر کو ڈگڈگی(ڈرم یا
ڈھول) کی طرح بجاتا رہا چند ہزار تاجر
کروڑوں ہندوستانیوں کو مدتوں جانوروں کی طرح ہانکتے رہے۔۔۔۔۔۔۔ بائی حسن نثار
چھیا سٹھ لاکھ کی آبادی والا ملک 20 کروڑ سے زائد کی آبادی والے ملک پر کس طرح قبضہ کیا۔۔۔ کہتے ہیں کہ انگریز لومڑی کی طرح مکار تھا، تو کیا ہم گدھے کی طرح بے وقوف تھے۔۔۔
byUnknown
1
Comments

This is very interesting, You're a very skilled blogger. I've
ReplyDeletejoined your feed and look forward to seeking more of your fantastic post.
Also, I have shared your web site in my social networks!
Review my web page - Crime Scene Cleanup Brisbane
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.