بیمار خاوند: مجھے ڈنگر ڈاکٹر کے پاس لے چلو۔
بیوی: وہ کیوں؟
بیمار خاوند: روز صبح مرغے کی طرح اٹھ جاتا ہوں' پھر گھوڑے کی طرح بھاگ بھاگ کر دفتر جاتا ہوں ۔ وہاں سارا دن گدھے کی طرح کام کاتا ہوں۔ گھر آ کر تمہاری شکاءتیں سن کر بچوں پر کتے کی طرح بھونکتا ہوں۔ بھیڑ کی طرح تمہارے حضور میں میں کرتا ہوں۔ بلی کی طرح بچے سنبھالتا ہوں اور تم کھانا پکاتی ہو۔ بکری کی طرح کھانے میں ساگ پات کھاتا ہوں اور رات کو بھینس کے ساتھ لیٹ جاتا ہوں۔