میر ہزار
خان کھوسو کو نگران وزیر اعظم بنواکر زارداری نے اس بار بھی نواز شریف کے گنجے سر
پر ڈنڈی ماردی...
....نواز سیاست کے رموز سے بالکل نا واقف نظر آتے ہیں....... ڈنڈے
کی اس چوٹ سے شاید ہی نواز شریف صحت یاب ہوں......! چوہدری نثار سے صرف باتیں
کرائیں، کام لینا ہے تو زارداری کی شاگردی
میں پہلے دے دیں۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.