کراچی میں ایک لڑکی نے بیلک میل کرنے والے لڑکے کو قتل
کردیا۔۔لڑکی کہتی ہے کہ اس نے مجھے گھر والوں سے ملانے کے لئے بلایا لیکن اس نے
وہاں میری قابل اعترض ویڈیو بنائی اور مجھے بلیک میل کرتا رہا کہ لڑکیاں میرے پاس
لائو ورنہ میں یہ ویڈیو لوگوں کو دکھادوں گا۔۔مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں لیکن جب
سے لڑکی لانے کا کہا تو میں طیش میں آگئی۔۔ میری جان جانی ہے تو جائے مگر باقیوں
عزت بچ جائے۔۔۔بہادر لڑکی نے فائر کرکے بلیک میلر کو دنیا ہی سے باہر پھینک دیا۔۔۔
Girl killed blackmailer over asking new girl
kya kya sunnney ko mil rhi han aj kal .. toooba hey
ردحذفhahah...par is na acha kia
ردحذفإرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.