نواز لیک کا سفید جھوٹ پکرا گیا Nawaz League Caught Red Handed

ہمارے بدعنوان حکمران کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔۔بد عنوانی، فریب و مکاری، جھوٹ بولنا اور پتہ نہیں دنیا کی کونسی ایسی برائی ہے جو ان میں موجود نہیں۔۔۔ الیکشن قریب آتے ہی ووٹ حاصل کرنے کے لئے طرح طرح کے وعدوں کے ساتھ عوام میں آتے ہیں لیکن الیکشن جیتنے کے بعد 5 سال عوام کو شکل تک نہیں دکھاتے ہیں۔۔۔ سادگی زندگی گزارنے کے دعویدار پنجاپ کے بادشاہیں۔۔ کو دیکھیں جن کی وجہ سے عوام کو کتنی کرب اور اذیت کا سامنا کرنا پڑ تاہے۔۔۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم