Women fight for food in Maryam Nawaz Sharif Women Convention

بد تمیزی کی انتہا۔۔۔ بد تمیزوں کی محفل میں, پھیلادو اس ویڈیو کو ۔ بد تمیزی کی انتہا۔۔۔ بد تمیزوں کی محفل میں: 
-----
مریم نواز کے کنونشن میں خواتین کارکنوں کا کھانے پر دھاوا، پلاو سالن زردے میں لت پت ہو گئیں 

 لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی سربراہی میں کنونشن میں کھانا کھلتے ہی خواتین کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلی بار خواتین کارکنوں کے کھانے کے موقع پر ایسی بدنظمی دیکھی گئی، کئی خواتین پلاو، سالن اور زردے میں لت پت ہو گئیں جبکہ کھانا حاصل کرنے کی کوشش میں پلیٹیں ٹوٹ گئیں اور کھانا زمین پر گر گیا۔ کئی خواتین زمین سے کھانا اٹھاتی رہیں۔ سالن کسی کے سر پر گرا اور پلاو، زردہ زمین پر گرا، خواتین ایک دوسرے کو دھکے مارتی رہیں جبکہ بعض خواتین کو کچھ نہ مل سکا وہ سائیڈ میں کھڑی تماشا دیکھتی رہیں۔ کولڈ ڈرنگ لینے کے لئے بھی خواتین گتھم گتھا ہو گئیں۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post