چترال ری پولنگ کے غیر سرکاری نتائج آگئے۔ سردار حیسن 98 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے۔

چترال (پی کے 90) کے7 حلقوں میں ری پولنگ اتوار کے روز ہوگئی۔ اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق سردار حسین ، غلام محمد کے مقابلے میں 98 ووٹوں سے جیت گئے ہیں۔ غلام محمد نے 7 حلقوں سے کل 1526 ووٹ حاصل کئے جبکہ سردار حیسن نے 1778 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ اس طرح سردار حیسن 252 ووٹو سے غلام محمد کو شکست دے دی ہے۔ نتائج کے مطابق بونی میں سب سے زیادہ ووٹ پڑے جہاں سردار حیسن کو 503 اور غلام محمد کو293 ووٹ ملے۔ ٹائمز آف چترال روپوٹ

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post